جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق قومی کرکٹر سرفراز نواز کی علاقہ مجسٹریٹ کو درخواست کے مطابق 13 اکتوبر کے روز اسلام آباد میں شلوار قمیض میں ملبوس دو افراد نے ان کی گاڑی کو روکا اور بندوق تان کر دھمکی دی کہ وہ پی سی بی، کھلاڑیوں اور جوا مافیا کیخلاف بیان دینے اور مقدمات کی پیروی

سے باز رہیں، ایسا نہ کیا گیا تو انہیں اور ان کی فیملی کا جان سے مار دیں گے۔ سرفراز نواز کے مطابق نامعلوم افراد نے ان سے کہا کہ آپ اور آپ کے بچے ہماری پہنچ میں ہیں، اپنا نہیں تو اپنے سکول جانے والے بچوں کا ہی خیال کر لو۔اس واقعہ پر سرفراز نواز نے علاقہ مجسٹریٹ اسلام آباد کو

درخواست دے کر ان سے تحفظ مانگا ہے۔ علاقہ مجسٹریٹ نے تھانہ آئی نائن پولیس کو انکوائری کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…