پی ایس ایل کے لاہور میں فائنل میچ کے دوران بھی کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی!!
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) میونسپل کارپوریشن کے افسروں نے قومی خزانے پر 5 کروڑ 85 لاکھ روپے کا ڈاکہ ڈال دیا، نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل میچ کے دوران لائٹس لگوانے کا ٹھیکہ 15 لاکھ روپے میں ہوا مگر بل 6 کروڑ کا ادا… Continue 23reading پی ایس ایل کے لاہور میں فائنل میچ کے دوران بھی کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی!!











































