مل جونز نے ورلڈ الیون میچز کے لیے پاکستان نہ آنے کی تصدیق کر دی
لاہور(آئی این پی)ورلڈ الیون کی پاکستان آمد،آسڑیلیا کی خاتون کھلاڑی نے بڑا انکشاف کر دیا ،معروف آسڑیلین کمنٹرٹر مل جونز نے تصدیق کی ہے کہ وہ ورلڈ الیون میچز کے لیے پاکستان نہیں آرہی ہیں، ورلڈ الیون کے ٹی ٹونٹی میچ بارہ سے پندرہ سے ستمبر تک لاہور میں کھیلیں جائیں گئے جس میں شرکت… Continue 23reading مل جونز نے ورلڈ الیون میچز کے لیے پاکستان نہ آنے کی تصدیق کر دی