پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ’’ملتان سلطان‘ ‘ کے سلطان کا فیصلہ ہو گیا
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی نئی ٹیم ملتان سلطان نے شعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ شعیب ملک نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے اور ٹی 20 میں قیادت کے فرائض سرانجام دیے ہیں لیکن اب قومی ٹیم میں ایک کھلاڑی کی حثییت سے کھیل رہے ہیں ۔ شعیب ملک… Continue 23reading پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ’’ملتان سلطان‘ ‘ کے سلطان کا فیصلہ ہو گیا











































