اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

دسواں ہاکی ایشیا کپ (آج) بنگلہ دیش میں شروع ہوگا ٗپاکستان اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

ڈھاکہ (این این آئی)دسواں ہاکی ایشیا کپ (آج) بدھ سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا۔ 22 اکتوبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں ایشیا کی آٹھ بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت، چین، جنوبی کوریا، جاپان، اومان اور ملائیشیا شامل ہیں۔ ان ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، جاپان

اور گروپ بی میں ملائیشیا، جنوبی کوریا، چین اور اومان شامل ہیں۔ پاکستانی ٹیم محمد عرفان کی قیادت میں (آج) بدھ کو میزبان ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ گرین شرٹس اپنا دوسرا میچ 13 اکتوبر کو جاپان جبکہ تیسرا اور آخری میچ 15 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ واضح رہے کہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 22 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…