فاسٹ باؤلر راؤ افتخار انجم بھی ’’اللہ والے ‘‘ ہوگئے

9  اکتوبر‬‮  2017

لاہور( آن لائن) فاسٹ باؤلر ا افتخار لاہور قلندرز کی جانب سے کروائے گئے رائزنگ سٹار ٹورنامنٹ کو دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم آئے جہاں لوگوں کو انہیں دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کیوکہ فاسٹ باؤلر نے داڑھی رکھی ہوئی تھی۔ یکم دسمبر 1980ء کو صوبہ پنجاب کے شہر خانیوال میں پیدا ہونے والے فاسٹ باؤلر راجہ افتخار انجم کا

کرکٹ کیریئر 1ٹیسٹ ، 62ون ڈے اور 2ٹی ٹونٹی مقابلوں تک محدود رہا۔ 36سالہ رآ افتخار نے 30 ستمبر 2004ء4 کو ملتان میں زمبابوے کی ٹیم کیخلاف اپنا ون ڈے ڈیبیو کیاجبکہ اپناواحد ٹیسٹ 2006 ء4 میں سری لنکا کیخلاف کینڈی کے مقام پر کھیلا۔اپریل 2005ء4 میں بھارت کیخلاف 6ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں

پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 303 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پوری بھارتی ٹیم صرف 159 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اس اہم میچ میں را? افتخار نے لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کو صرف 9 کے انفرادی سکور پر بولڈ کر کے واپس پویلین بھیجا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…