منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

حارث سہیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ بدل دی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حارث سہیل نے ایک ہی اوور میں تین سری لنکن بیٹسمین کو پویلین بھیج کر کارنامہ سرانجام دے دیا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر حارث سہیل نے پاکستان اور سری لنکا میں ہونے والے دوسرے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیل کے چوتھے دن سری لنکا کے خلاف

اپنے پہلے ہی اوور میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا۔ 28 سالہ حارث سہیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نئے ریکارڈ کا اضافہ کیا ہے، واضح رہے کہ ایک اننگز میں محض ایک اوور کروانے کا موقع پانے والے باؤلر میں حارث سہیل وہ واحد باؤلر ہیں جنہوں نے 6 گیندوں میں 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…