منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ’’ملتان سلطان‘ ‘ کے سلطان کا فیصلہ ہو گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی نئی ٹیم ملتان سلطان نے شعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ شعیب ملک نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے اور ٹی 20 میں قیادت کے فرائض سرانجام دیے ہیں لیکن اب قومی ٹیم میں ایک کھلاڑی کی حثییت سے کھیل رہے ہیں ۔ شعیب ملک نے پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں کراچی کنگز کی قیادت کی بھی لیکن ٹیم میں اختلافات کے باعث انہوں نے قیادت سے

استعفیٰ دیدیا تھا ۔پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطان کی شمولیت کے ساتھ ہی اس سال چھ ٹیمیں ایونٹ میں شرکت کریں گی اور اسی سلسلے میں ملتان کو دس اکتوبر سے قبل اپنی ٹیم کے دس کھلاڑیوں کو سائن کرنا ہے جبکہ بقیہ کھلاڑیوں کا انتخاب ڈرافٹ کے ذریعے کیا جائے گا۔باوثوق ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی نئی ٹیم ملتان سلطان نے شعیب ملک کو حاصل کرنے اور کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…