جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سری لنکن ٹیم کادورہ پاکستان کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017 |

دبئی (آن لائن) ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے بعد سری لنکن ٹیم نے پاکستان میں ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کا اشارہ دیا تھا۔ سری لنکا نے 3ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا آخری مقابلہ 29اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلنا ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکن کھلاڑی پاکستان کی مدد تو کرنا چاہتے ہیں لیکن زیادہ تر لاہور میں ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کے حق میں نہیں ہیں۔پی سی بی اور

سابق قومی کرکٹرز اس ضمن میں بھرپور کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کو یقینی بنایا جا سکے تاہم اگر سری لنکن کھلاڑیو ں نے پاکستان آنے سے انکار کیا تو اس کے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان پر بھی برے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…