جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

افریقی بائولر ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر نقوش چھوڑنے لگی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017 |

بلوم فونٹین(آئی این پی)جنوبی افریقی فاسٹ بائولر کاگیسو ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر بھی گہرے نقوش چھوڑنے لگی، ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں کم عمرترین بولر بن گئے۔بنگلادیش کے خلاف بلوم فونٹین کی گرین وکٹ کا کاگیسو ربادا نے بھرپور استعمال کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں 10 وکٹوں پر ہاتھ صاف کیا،

انھوں نے دونوں ہی باریوں میں 5، 5 وکٹیں لیں، اس طرح انھوں نے اب تک کے اپنے 22 ٹیسٹ میچز کے کیریئر میں 10 مرتبہ ایک اننگز میں 5 اس سے زائد کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…