اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی کر کٹ کی نرسری ہے اسلئے یہاں انٹرنیشنل کرکٹ ہونا ضروری ہے، شاہد آفریدی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

کراچی کر کٹ کی نرسری ہے اسلئے یہاں انٹرنیشنل کرکٹ ہونا ضروری ہے، شاہد آفریدی

کراچی(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کا انعقاد بہت ضروری ہے، یہ شہر ملک میں کرکٹ کی نرسری کی حیثیت رکھتا ہے، پی سی بی کی جانب سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تعمیر نو اور تزئین و آرائش سے بہت… Continue 23reading کراچی کر کٹ کی نرسری ہے اسلئے یہاں انٹرنیشنل کرکٹ ہونا ضروری ہے، شاہد آفریدی

ناقص فارم سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی میں رکاوٹ بن گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

ناقص فارم سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی میں رکاوٹ بن گئی

لاہور (آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور 2010میں سامنے آنے والے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے مرکزی کردار سلمان بٹ اس وقت قومی ٹیم میں واپسی کے لیے سر توڑ کوششیں کررہے ہیں اور گزشتہ سال قائد اعظم ٹرافی میں ان کی پرفارمنس بھی بہترین رہی تھی تاہم اس سال پاکستان کے سب سے… Continue 23reading ناقص فارم سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی میں رکاوٹ بن گئی

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ ،آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابل میں 9گولز سے شکست دیدی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ ،آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابل میں 9گولز سے شکست دیدی

لاہور(آئی این پی) چار ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو 9-1کے بڑے مارجن سے شکست دیدی۔پاکستان کی جانب سے واحد گول ابوبکر محمود نے پنالٹی کارنر پر کیا۔قومی ہاکی ٹیم اپنا دوسرا میچ میں(آج) جمعرات کو نیوزی لینڈ جبکہاپنا تیسرا اور آخری میچ 11نومبر کو جاپان کے خلاف کھیلے گی۔میلبورن کے… Continue 23reading چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ ،آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابل میں 9گولز سے شکست دیدی

عماد وسیم کو کپتان بنادیاگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

عماد وسیم کو کپتان بنادیاگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان سوپر لیگ سیزن ’تھری‘ میں کراچی کنگز ایک نئے کپتان وسیم عماد کے ساتھ میدان میں اترے گی۔تفصیلات کے مطابق پہلے سیزن میں شعیب ملک اس ٹیم کے کپتان تھے، جنھوں نے دوران ٹورنامنٹ قیادت چھوڑ دی تھی اور ٹورنامنٹ کے اختتامی میچوں میں یہ ذمہ داری انگلینڈ کے روی بو… Continue 23reading عماد وسیم کو کپتان بنادیاگیا

قومی کرکٹر فہیم اشرف اپنے آبائی علاقے کی گرائونڈ کی حالت دیکھ کر افسردہ ہو گئے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

قومی کرکٹر فہیم اشرف اپنے آبائی علاقے کی گرائونڈ کی حالت دیکھ کر افسردہ ہو گئے

لاہور (آئی این پی)شہرت کی بلندیوں پر پہنچے کے بعد اکثر دیکھا گیا ہے کہ انسان اپنے قریبی افراد اور دوست اور عزیز واقارب حتی کہ اس جگہ کو بھی نظر انداز کر دیتا ہے جہاں پر اس نے اک عمر گزاری ہوتی ہے۔ تاہم کچھ لو گ ایسے ہوتے ہیں جو اس بات کے… Continue 23reading قومی کرکٹر فہیم اشرف اپنے آبائی علاقے کی گرائونڈ کی حالت دیکھ کر افسردہ ہو گئے

ٹیم میں شامل ہونے کیلئے فواد عالم کو فٹنس ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہو گا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

ٹیم میں شامل ہونے کیلئے فواد عالم کو فٹنس ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہو گا

لاہور(آئی این پی)ڈومیسٹک کرکٹ میں رنزکے انبار لگانے والے قومی مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم کو میڈیا کے پریشر میں آ کر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تو بلا لیا گیا لیکن ان کو ٹیم میں منتخب کرنے کے حوالے سے ایک نئی بات سامنے آ گئی ہے ۔ شنید ہے کہ فواد عالم کو… Continue 23reading ٹیم میں شامل ہونے کیلئے فواد عالم کو فٹنس ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہو گا

باکسر عامر خان کا دو بچوں کی ماں کیساتھ معاشقہ سامنے آگیا ،چکر کب سے چل رہا ہے،خاتون نے خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

باکسر عامر خان کا دو بچوں کی ماں کیساتھ معاشقہ سامنے آگیا ،چکر کب سے چل رہا ہے،خاتون نے خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا

لندن (آن لائن)برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم پر ساتھی باکسر انتھونی جوشوا کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام لگا کر طلاق دینے کا اعلان کیا ، عامر خان تو فریال مخدوم پر لگائے گئے الزاما ت ثابت کرنے میں فی الحال ناکام رہے ہیں تاہم ان کے کئی خواتین کے ساتھ… Continue 23reading باکسر عامر خان کا دو بچوں کی ماں کیساتھ معاشقہ سامنے آگیا ،چکر کب سے چل رہا ہے،خاتون نے خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا

مشرفی مرتضیٰ نے زیر و نمبر کی شرٹ پہننے سے متعلق راز افشا کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

مشرفی مرتضیٰ نے زیر و نمبر کی شرٹ پہننے سے متعلق راز افشا کردیا

سلہٹ(آئی این پی) مشرفی مرتضی نے زیرو نمبر کی جرسی زیب تن کرنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔مشرفی مرتضی نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے زیرو نمبر کی جرسی زیب تن کی، شائقین کرکٹ نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے پس پردہ محرکات جاننے کی کوشش شروع کر دی۔… Continue 23reading مشرفی مرتضیٰ نے زیر و نمبر کی شرٹ پہننے سے متعلق راز افشا کردیا

عثمان شنواری کی انجری،پی سی بی میدان میں آگیا،ہنگامی قدم،بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

عثمان شنواری کی انجری،پی سی بی میدان میں آگیا،ہنگامی قدم،بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (این این آئی)نوجوان فاسٹ بولر عثمان شنواری کے کیر یئر کو بچانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیورو سرجن سے مشورے کا فیصلہ کیا ہے۔کمر کے اسٹریس فریکچر میں مبتلا عثمان شنواری کے علاج کے بارے میں مزید فیصلہ نیورو سرجن سے مشورے کے بعد کیا جائے گا۔ فوری طور پر عثمان شنواری کو… Continue 23reading عثمان شنواری کی انجری،پی سی بی میدان میں آگیا،ہنگامی قدم،بڑا فیصلہ کرلیا