آل راؤنڈر شاداب خان کے وارے نیارے ہوگئے،آسٹریلیا روانہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لیگ سپنر نے سوشل میڈیا پر ہوائی جہاز میں سوار ہونے کے بعد تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا آسٹریلیا ! میں آ رہا ہوں،پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بگ بیش لیگ میں شرکت کیلئے آسٹریلیا روانہ ہوگئے جہاں وہ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کریں گے۔لیگ سپنر نے سوشل میڈیا پر… Continue 23reading آل راؤنڈر شاداب خان کے وارے نیارے ہوگئے،آسٹریلیا روانہ











































