پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ملتان سلطان نے اپنے 09ابتدائی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں پہلی مرتبہ حصہ لینے والی ٹیم ملتان سلطان نے پی ایس ایل کیلئے اپنے ابتدائی 09کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔ بتایاگیا ہے کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں حصہ لینے والی ٹیم ملتان سلطان نے اپنے 09ابتدائی کھلاڑیوں کے ناموں کا… Continue 23reading پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ملتان سلطان نے اپنے 09ابتدائی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا