منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل تھری کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی ، پی ایس ایل کے میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی ہے ، پی ایس ایل تھری کے میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ میں مجموعی طور پر 13 میچز کھیلے جائیں گے۔

ابتدائی طور پر آٹھ میچز کی ٹکٹوں کو آن لائن فروخت کیلئے پیش کیا گیا ہے۔ایونٹ کا پہلا لیگ میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈئیٹر کے درمیان بروز جمعرات 28 فروری کو کھیلا جائے گا ، لیگ کا دوسرا میچ بروز منگل 13 مارچ کو ہوگا جس میں ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔پاکستان میں ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت بعد میں شروع کی جائیں گی ، ٹکٹوں کی قیمت 20 سے ایک سو پچاس درہم رکھی گئی ہے۔ ٹکٹیں خریدنے کیلئے شائقین درج زیل لنک پر کلک کر سکتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…