معروف کرکٹرپی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن سے دستبردار
لاہور ( آن لائن )آسٹریلوی کرکٹر مچل جونسن پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔فاسٹ بولر کو پاکستان سپر لیگ تھری کیلئے ٹیم کراچی کنگز نے ڈرافٹ سے منتخب کیا تھا تاہم اب وہ لیگ کے دوران ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کو بتایا گیا… Continue 23reading معروف کرکٹرپی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن سے دستبردار











































