ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی کے سفر کا لندن سے آغاز
لندن (این این آئی)فیفا ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں میں 91 شہروں کا دورہ کرے گی۔لندن میں منعقدہ ایک پرتعیش تقریب میں ٹرافی کے سفر کا آغاز کیا گیا جس میں 1966… Continue 23reading ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی کے سفر کا لندن سے آغاز











































