منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

فخر اور حسن نیوزی لینڈ کیخلاف سرپرائز پرفارمنس دیں گے ،کپتان سرفراز

datetime 5  جنوری‬‮  2018

فخر اور حسن نیوزی لینڈ کیخلاف سرپرائز پرفارمنس دیں گے ،کپتان سرفراز

ویلنگٹن(سی پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ فخر الزمان اور حسن علی نیوزی لینڈ کیخلاف سرپرائز پرفارمنس دیں گے۔نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم آسان حریف ثابت نہیں ہوگی،ٹیم کے نئے کھلاڑی نیوزی لینڈ… Continue 23reading فخر اور حسن نیوزی لینڈ کیخلاف سرپرائز پرفارمنس دیں گے ،کپتان سرفراز

پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اورانتخاب عالم ایف آئی اے کے روبرو پیش

datetime 5  جنوری‬‮  2018

پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اورانتخاب عالم ایف آئی اے کے روبرو پیش

لاہور ( آن لائن )پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق ڈائریکٹر انتخاب عالم اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد ایف آئی اے کے روبرو پیش ہوگئے۔ پی سی بی کے دونوں افسروں کیخلاف مبینہ بدعنوانی کے الزام میں تحقیقات جاری ہیں۔ایف آئیاے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افسر ایف آئی اے حکام… Continue 23reading پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اورانتخاب عالم ایف آئی اے کے روبرو پیش

جان سینا پاکستان آنے کو تیار

datetime 5  جنوری‬‮  2018

جان سینا پاکستان آنے کو تیار

لاہور(آن لائن)معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع کی جا رہی ہے جس کے پیش نظر تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا پاکستان میں پہلی بار تشریف لا رہے ہیں تمام سکیورٹی اداروں کی جانب سے جان… Continue 23reading جان سینا پاکستان آنے کو تیار

پی سی بی کو آئی سی سی سے ملنے والے 6 ارب روپے کا حساب دینا چاہیے، جاوید میاں داد

datetime 5  جنوری‬‮  2018

پی سی بی کو آئی سی سی سے ملنے والے 6 ارب روپے کا حساب دینا چاہیے، جاوید میاں داد

کراچی(سی پی پی) سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے بورڈ کو بھارت کے پیچھے نہ بھاگنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیسے کی وجہ سے برتری حاصل ہے لیکن ہمیں اس کے آگے بھکاری بننے سے گریز کرنا چاہیے،پی سی بی کو آئی سی سی سے ملنے والے 6 ارب روپے کا حساب… Continue 23reading پی سی بی کو آئی سی سی سے ملنے والے 6 ارب روپے کا حساب دینا چاہیے، جاوید میاں داد

قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف مثبت کرکٹ کھیلے گی، کامران ، سلمان بٹ

datetime 5  جنوری‬‮  2018

قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف مثبت کرکٹ کھیلے گی، کامران ، سلمان بٹ

حیدر آباد(سی پی پی) قومی کرکٹرز سلمان بٹ اورکامران اکمل نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم گذشتہ ڈیڑھ سال سے فارم میں ہے اور نیوزی لینڈ کے خلاف مثبت کرکٹ کھیلے گی۔حیدرآباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ رمیز راجہ کو جہاں بولنا چاہیے وہاں خاموش رہتے… Continue 23reading قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف مثبت کرکٹ کھیلے گی، کامران ، سلمان بٹ

پاکستان کلین سوئپ سے بھی رینکنگ میں ترقی نہیں کرپائے گا

datetime 5  جنوری‬‮  2018

پاکستان کلین سوئپ سے بھی رینکنگ میں ترقی نہیں کرپائے گا

دبئی(سی پی پی) پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ون ڈے میچز کی سیریز میں کلین سوئپ سے بھی رینکنگ میں ترقی نہیں کرپائے گا۔اس وقت چھٹے نمبر پر موجود گرین شرٹس اور پانچویں پوزیشن کے حامل کیویز کے درمیان 13 پوائنٹس کا فرق ہے تاہم اگر مہمان ٹیم کلین سوئپ کرے تو ان کا… Continue 23reading پاکستان کلین سوئپ سے بھی رینکنگ میں ترقی نہیں کرپائے گا

ویمنز بگ بیش لیگ میں (آج)ایک میچ کا فیصلہ ہوگا

datetime 5  جنوری‬‮  2018

ویمنز بگ بیش لیگ میں (آج)ایک میچ کا فیصلہ ہوگا

میلبورن(سی پی پی) آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں (آج)ہفتہ کو مزید ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین بگ بیش لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ کا 27 واں میچ ہفتہ کو میلبورن رینیگیڈز اور میلبورن سٹارز کی خواتین ٹیموں کے مابین میلبورن میں کھیلا جائے گا۔… Continue 23reading ویمنز بگ بیش لیگ میں (آج)ایک میچ کا فیصلہ ہوگا

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 5  جنوری‬‮  2018

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

ویلنگٹن(سی پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج)ہفتہ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ایک روزہ اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور میزبان… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کا پہلا میچ 6جنوری کو ہوگا

datetime 4  جنوری‬‮  2018

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کا پہلا میچ 6جنوری کو ہوگا

ویلنگٹن (سی پی پی )پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(کل)ہفتہ 6 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کا پہلا میچ 6جنوری کو ہوگا