2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،پاکستان کی جانب سے بابراعظم کامیاب ترین بیٹسمین رہے
لاہور(این این آئی)2017ء میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب ترین بیٹسمین بابراعظم رہے انہوں نے18میچوں کی 17 اننگز میں 67.07کی اوسط سے872رنزبنائے جن میں4سنچریاں اور2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور125رنزناٹ آؤٹ ہے۔دوسرے نمبرپرمحمدحفیظ نے18میچوں کی17اننگزمیں39.64کی اوسط سے555رنزبنائے جن میں4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور88رنز… Continue 23reading 2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،پاکستان کی جانب سے بابراعظم کامیاب ترین بیٹسمین رہے