منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

کرپشن کیس میں نام آنے پر کس معروف کرکٹر نے خود کشی کا سوچا تھا؟جانئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) میچ فکسنگ میں تاحیات پابندی کے شکار کرکٹر شری شانت کا کہنا ہے کہ کرپشن کیس میں نام آنے پر انہوں نے خودکشی کا بھی سوچا تھا۔سابق بھارتی پیسر شری شانت نے ٹی وی پروگرام بگ باس میں انکشاف کیاکہ 2013 میں آئی پی ایل کرپشن کیس میں نام سامنے آنے

پر انھوں نے خودکشی کا بھی سوچا تھا، انھوں نے ایک بار پھر اپنے بے گناہ ہونے پر اصرار کیا اور گزرے ہوئے وقت کو یاد کرکے روپڑے۔شری شانت نے کہاکہ جب میرا بیٹا بڑا ہوکر کرکٹر بنے گا تو میں پابندی کی وجہ سے اس کا کھیل دیکھنے کے لیے بھی اسٹیڈیم نہیں جا سکوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…