ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے اعتماد کا ووٹ لے لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے۔ گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا غیر معمولی اجلاس ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، اجلاس میں اشفاق احمد راجہ، سیکرٹری / فوکل پرسن

ٹو پی ایف ایف الیکشن ریٹرننگ آفیسر،حسنین علی اسسٹنٹ ایڈمن آفسیر، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان اور اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رمضان قصوری بطور ابزور شرکت کی، اجلاس میں32 میں سے 24 ووٹ کا حق رکھنے والی کلبوں کے نمائندوں نے شرکت کی،ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر رانا تنویر احمد نے اجلاس میں قرارداد کے ذریعے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدرمحمد سلیم چوہدری پر مکمل اعتماد کا اظہار کیاجس کو تمام ہاؤس نے متفقہ طور پر شو آف ہینڈ کے ذریعے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، تمام ہاؤس نے متفقہ طور پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری کو پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کے لئے اپنا نمائندہ نامزد بھی کیا، اجلاس میں اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے ایجنڈا پیش کیا، آخر پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…