جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

رشوت مانگنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت،کرکٹر عمران نذیر پر 10لاکھ کا جرمانہ عائدکردیاگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی ) لاہور کی مقامی عدالت نے کرکٹر عمران نذیر پر 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے ۔عمران نذیر نے 2015 میں سابق ٹیسٹ کرکٹر انتخاب عالم پر رشوت مانگنے کا الزام لگایا تھا ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ لاہورکے جج محمد اسلم نے انتخاب عالم کے دائر دعوی پر فیصلہ سنایا ۔جج نے عمران نذیر کا دعوی جھوٹا ثابت ہونے پر ان پر جرمانہ عائد کیا ۔2015 میں انتخاب عالم پی سی بی میں ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کے عہدے پر فائز تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…