جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

مصباح الحق نے بھی یو ٹرن لے لیا،پی ایس ایل بطورکھلاڑی شرکت کا فیصلہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کپتان مصباح الحق نے بھی یو ٹرن لیتے ہوئے ارادہ تبدیل کردیا۔مصباح الحق نے پی ایس ایل سیزن فور میں بطور کھلاڑی کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔مصباح الحق نے تین ہفتے قبل سیزن فور میں بطور کھلاڑی نہ کھیلنے اور اسلام آباد یونائیٹڈ سے بطور مینٹور منسلک ہونے کا اعلان کیا تھا۔لیکن اب پی ایس ایل فور کی پلیئر ڈرافٹنگ سے ایک روز قبل فیصلہ تبدیل کردیا۔مصباح الحق منگل کو ہونے والے پلئرز ڈرافٹس میں بطور پلاٹینم کھلاڑی نیلامی کیلئے دستیاب ہونگے۔دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کا

حصہ نہیں ہوں گے۔ مینٹور کے بجائے بطور کھلاڑی حصہ لینے کی خواہش مصباح کی عدم شرکت کا باعث بن گئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیان کے مطابق سابق کپتان نے پہلے فرنچائز کے ساتھ بطور مینٹورذمہ داری نبھانے پر رضامندی ظاہر کی تھی مگر اب وہ بطور کھلاڑی شامل ہونا چاہتے تھے جبکہ ٹیم پہلے ہی برقرار رکھے گئے دس کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرچکی ہے،اس لیے مصباح الحق کا انتخاب ممکن نہیں ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ فرنچائزسابق کپتان کے فیصلے اور خدمات کا احترام کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…