جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

فخر زمان ون ڈے رینکنگ میں گیارہویں پوزیشن پر آگئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین فخر زمان ون ڈے رینکنگ میں گیارہویں پوزیشن پر آگئے۔اوپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف عمدہ بیٹنگ کی بدولت 6درجے چھلانگ لگائی، ٹاپ ٹین میں شامل واحد پاکستانی بیٹسمین بابراعظم پانچویں نمبر پر ہیں، پاکستان کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے روس ٹیلر کیریئر کی بہترین تیسری پوزیشن پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ویرات کولی نمبر ون، روہت شرما

دوسرے نمبر پر ہیں۔ جوئے روٹ نے چوتھی پوزیشن سنبھال رکھی ہے۔دوسری طرف ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں، حسن علی13ویں جبکہ 16 درجے بہتری پانے کے باوجود شاداب خان 24 ویں نمبر پر ہیں، ٹاپ 5 بولرز میں جسپریت بمرا، راشد خان، کلدیپ یادیو، کا گیسو ربا دا اور یوزیندرا چاہل شامل ہیں۔ ٹیموں کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن پر کوئی فرق نہیں پڑا، انگلینڈ بدستورنمبرون ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…