اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں ورلڈ کپ کیلئے بیگمات کو ساتھ لے جانے کی اجازت ملنے کے بعد ایسی چیز کی فرمائش کر دی کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئندہ سال انگلینڈ میں ہونیوالے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بیگمات کو ساتھ لے جانے کی اجازت ملنے کے بعد کیلوں کی فرمائش کر دی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے بیگمات کو غیرملکی دوروں میں مکمل سیریزکیلئے ساتھ لے جانے کی اجازت مانگی تھی جو انہیں مل گئی تھی مگر اب انہوں نے بورڈ سے کثیر تعداد میں کیلے ساتھ لے جانے کی بھی اجازت مانگی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بظاہر ایسا دکھائی دیتا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران

انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارتی کھلاڑیوں کو ان کے من پسند پھل فراہم کرنے میں ناکامی کے بعد یہ درخواست کی گئی ہے جبکہ کمیٹی نے درخواست پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کو صورتحال سے ٹیم منیجر کو آگاہ کرنا چاہئے تھا تاکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے خرچے پر کیلے خریدے جاتے۔علاوہ ازیں کوہلی اور ٹیم مینجمنٹ نے بس کی جگہ ٹرین میں سفر کرنے کی درخواست کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ ایونٹ کے دوران پلیئرز کے لئے ٹرین کوچ ریزرو کا ابھی انتظام کیا جائے

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…