پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

انگلینڈ نے وکٹ کیپر بلے باز بین فوکس کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ میں طلب کر لیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)انگلینڈ نے وکٹ کیپر بلے باز بین فوکس کو سری لنکا کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ میں طلب کر لیا، انہیں فٹنس مسائل کا شکار جونی بیئرسٹو کے کور کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، بیئرسٹو سری لنکا کے خلاف کھیلی گئی ون ڈے سیریز کے دوران فٹ بال کھیلتے ہوئے ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ آئی لینڈرز کے خلاف چوتھا اور آخری ون ڈے

واحد ٹی ٹونٹی میچ بھی نہیں کھیل سکے تھے اور اب ان کی ٹیسٹ سیریز میں شرکت بھی غیریقینی صورتحال کا شکار ہے جس کی وجہ سے بین فوکس کو کور اپ کے طور پر سری لنکا میں طلب کیا گیا ہے۔ انگلینڈ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز باقاعدگی سے بیئرسٹو کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں اور آئندہ چند روز میں ان کی سری لنکا کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز میں دستیابی کے بارے معلوم ہو سکے گا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…