اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہونے چاہئیں : ہاکی کوچ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسقط(این این آئی) قومی ہاکی چیف حسن سردار نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہونے چاہئیں ٗاس وقت پاکستان ہاکی ٹیم کو زیادہ سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے کی ضرورت ہے ۔ ایک انٹرویومیں ماضی کے عظیم کھلاڑی حسن سردار نے کہا کہ روایتی حریف کے درمیان مقابلے ہوتے ہیں تو اس سے نہ صرف دونوں ٹیموں کا فائدہ ہے بلکہ شائقین کو بھی زبردست مقابلے دیکھنے

کو ملیں گے۔ پاک بھارت مقابلے تسلسل کے ساتھ ہونے چاہیے، ایشین چمپئن ٹرافی کا فائنل ہی نہیں بلکہ ہر ایونٹ کا فائنل کھیلنا چاہیے۔حسن سردار نے کہا کہ پاک بھارت ٹیموں کو ویسے بھی میچز کھیلنے چاہیے تاکہ کھیل کی حقیقی معنوں میں پروموشن کی جاسکے اس وقت پاکستان ہاکی ٹیم کو زیادہ سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے کی ضرورت ہے تاکہ کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع مل سکے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…