جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

’’4سالہ دور میں 7کروڑ کے خرچے‘‘ نجم سیٹھی میدان میں آگئے ،پی سی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کو اپنے خلاف مہم قرار دیتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی سی بی کی جانب سے ان کے اخراجات سے متعلق تفصیلات کو اپنے خلاف مہم قرار دیدیا۔اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی سی بی کی طرف سے جاری تفصیلات پر سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ میرے خلاف مہم پی سی بی میں نئی مافیا کی اختراع ہے۔

حقائق اور اعدادو شمار کو مسخ کرکے پیش کیا گیا ہے۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ مجھے بدنام کرنے کی مہم زیادہ دیر جاری نہیں رہ سکے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کے 4سالہ دور کے اخراجات کی تفصیلات جاری کی گئی تھیں ،جس کے مطابق نجم سیٹھی پر پی سی بی کے 7 کروڑ سے زائد خرچ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…