پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا کو ‘بے بی شاور لباس’ پر سخت تنقید کا سامنا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)سوشل میڈیا پر ٹینس سٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو بے بی شاور لباس پہننے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔تفصیلات کے مطابق چند دن قبل شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو پیلے رنگ کے لباس میں جبکہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کو مہرون رنگ کی ٹی شرٹ میں ملبوس دیکھا گیا ، یہ تصاویر

‘بے بی شاور’ کے موقع پر لی گئی تھیں۔یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو روایتی طور پر مبارکبادوں کے ساتھ ساتھ تنقید کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا، متعدد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ثانیہ مرزا کے لباس کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔سوشل میڈیا پر ثانیہ کے وزن کا بھی مذاق بنایا گیا یاد رہے کہ یہ ایک قدرتی عمل ہے جب کوئی بھی خاتون امید سے ہوتی ہے تو اس کا وزن خود بخود بڑھ جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…