معروف کھلاڑی کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

6  ستمبر‬‮  2018

نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی سپنر آرپی سنگھ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ آرپی سنگھ کو 2005ء سے 2011ء کے دوران 14 ٹیسٹ، 58 ون ڈے اور 10 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔آرپی سنگھ نے اپنے بیان میں کہا کہ بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی میرے

لئے باعث اعزاز بات تھی اور میں ان لمحات کو ہمیشہ یاد رکھوں گا، میرے لئے یہ ایک مشکل فیصلہ تھا اور بلاشبہ مجھے اعلان کرتے ہوئے مایوسی بھی ہو رہی ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اب کرکٹ سے کنارہ کشی کا یہ صحیح وقت ہے، کیریئر کے دوران فیملی، مداحوں اور ساتھی کھلاڑیوں کے تعاون پر ان کا بہت مشکور ہوں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…