اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء میں آج دو میچ کھیلے جائینگے

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

کنگسٹن (سپورٹس ڈیسک)کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء میں (آج) ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا ۔شیڈول کے مطابق لیگ میں( آج )ہفتہ کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں گیانا امازون واریئرز کا مقابلہ سینٹ

لوسیا سٹارز سے ہوگا، جبکہ دوسرا میچ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز اور سینٹ کٹس اینڈ نیویز پیٹریاٹس کی ٹیموں کے درمیان پورٹ آف سپین کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل میچ 16 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…