ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی جیت ، شاہد آفریدی نے ن لیگ ، پیپلزپارٹی، مجلس عمل والوں کے دل پر بجلیاں گرادیں، ایسی بات کہہ دی کہ کپتان کابھی دل خوش ہو جائیگا

datetime 26  جولائی  2018 |

کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف اور عمران خان کو انتخابات میں کامیابی مبارک ہو۔ 22 سالہ

جدوجہد کا نتیجہ کامیابی کی صورت میں مل گیا۔ پاکستانیوں کی آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں، ہارنے والی جماعتیں شکست تسلیم کر کے پاکستان کی مضبوطی میں کردار ادا کریں۔واضح رہے کہ وفاق کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی تحریک انصاف حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…