جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر ‘‘ عامر خان نے کتنی رقم فنڈز میں جمع کروانے کا اعلان کر دیا ؟ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی )عالمی باکسر عامر خان نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے 10لاکھ روپیہ عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی فائٹ کے بعد ڈیمز کیلئے مزید فنڈ دوں گا ۔ اتوار کو باکسر عامر خان نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے 10لاکھ روپیہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی فائٹ کے بعد ڈیمز کیلئے مزید فنڈ دوں گا ۔اس سے قبل پاکستان فرنیچر کونسل نے دیامر بھاشا

اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے دس لاکھ روپے فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان ،سیکرٹری پی ایف سی (آج) پیر کو سی ای او میاں محمدکاشف اشفاق کی طرف سے بینک میں ایک ملین روپے کا چیک جمع کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی)کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد کاشف اشفاق نے ڈیموں کی تعمیر کے لیے فنڈز جمع کرنے کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے اقدام کو ایک عظیم فیصلہ قرار دیتے ہوئے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے پیایف سی کی طرف سے دس لاکھ روپے جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سیکرٹری پی ایف سی عاقل سردار (پیرکو) بورڈ آف ڈائریکٹرز اور سی ای او میاں محمدکاشف اشفاق کی طرف سے بینک میں ایک ملین روپے کا چیک جمع کرائیں گے

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…