اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں فخر زمان نے ایک اور ریکارڈ بناتے ہوئے بھارتی کھلاڑی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،واحد کھلاڑی بن گئے 

datetime 5  جولائی  2018 |

ہرارے (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف 73 رنز بنانے والے فخر زمان رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے، انہوں نے 68واں رنز لے کر بھارت کے

شیکھر دھاون کو پیچھے چھوڑ دیا۔شکھردھاون نے رواں سال اب تک دس اننگز میں 419 رنز بنائے جبکہ فخر زمان ٹی ٹوئنٹی کی 12ویں اننگز میں سب سے زیادہ رنزبنانے والے بیٹسمین بن چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…