پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

چیمپیئنز ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان نے ورلڈ نمبر 2 ٹیم کو آؤٹ کلاس کرکے فتح اپنی جھولی میں ڈال لی

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بریڈا(نیوز ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ورلڈ نمبر دو ارجنٹینا کو چار کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔نیدرلینڈز کے شہر بریڈا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے پہلا گول عرفان جونیئر نے 10ویں منٹ میں اسکور کیا۔ارجنٹینا نے پاکستان کی سبقت 29ویں منٹ میں ختم کردی جب پریٹیس ماٹیز نے گول اسکور کیا۔اس کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور گرین شرٹس نے تین گول اسکور کرکے

مخالف ٹیم کو آؤٹ کلاس کردیا۔47ویں منٹ میں علی مبشر کے گول نے پاکستان کو ایک مرتبہ پھر کھیل میں آگے کردیا ٗ 49ویں منٹ کے احمد اعجاز کے گول نے گرین شرٹس کی سبقت 3۔1 کردی۔پاکستان کی جانب سے 58ویں منٹ میں بلال محمد علیم نے ایک اور گول اسکور کرکے گرین شرٹس کی جیت یقینی بنادی ٗخیال رہے کہ ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی پہلی فتح تھی۔اس سے قبل گرین شرٹس کو بھارت، ا?سٹریلیا اور نیدرلینڈز کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…