ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ابھی جوان ہوں، ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہا ٗسرفرازاحمد

datetime 28  جون‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ ابھی تو میں جوان ہوں میری ریٹائرمنٹ کی عمر ابھی نہیں آئی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان ریٹائرمنٹ کے سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ ابھی تو میں نے کرکٹ شروع کی ہے، ریٹائر منٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہا۔

اس وقت میری تمام توجہ پاکستان ٹیم کے دورے اور کرکٹ کھیلنے پر مرکوز ہے۔ایک صحافی نے سرفراز احمد کی کارکردگی کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے اعتراف کیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں اچھی کارکردگی نہیں ہوئی لیکن ٹیم کو جتوانے کے لئے سخت محنت کررہا ہوں، کوشش کررہا ہوں کہ اپنی کارکردگی سے ٹیم کو جتواؤں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…