ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

آئی سی سی کا ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ 7 سے 14 جولائی تک ہالینڈ میں کھیلا جائے گا

datetime 28  جون‬‮  2018 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے شیڈول کے مطابق ایونٹ 7 سے 14 جولائی تک ہالینڈ میں کھیلا جائیگا ٗ 8 روزہ ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بنگلہ دیش، آئرلینڈ، تھائی لینڈ، ہالینڈ، پاپوا نیو گنی، سکاٹ لینڈ، یوگینڈا اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں، ایونٹ کی دو ٹاپ ٹیمیں رواں برس کے آخر میں ویسٹ انڈیز میں شیڈول

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا اعزاز حاصل کریں گی، 7 جولائی کو افتتاحی میچ میں آئرلینڈ اور تھائی لینڈ کی ویمن ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، اسی روز دوسرا میچ سکاٹ لینڈ اور یوگینڈا کے درمیان کھیلا جائے گا، 10 جولائی کو آخری لیگ میچز کھیلے جائیں گے، 11 جولائی کو آرام کا دن ہو گا جبکہ سیمی فائنلز 12 جولائی اور دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 14 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…