ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

مشکوک ایکشن ٗویسٹ انڈین رونسفورڈ بیٹن کی باؤلنگ پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈین فاسٹ باؤلر رونسفورڈ بیٹن کے باؤلنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ پر پابندی عائد کر دی۔گزشتہ سال 24 دسمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے دوران امپائرز نے رونسفورڈ کے ایکشن کو رپورٹ کیا تھا۔

آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق غیرقانونی باؤلنگ ایکشن کی وجہ سے بیٹن کو تمام انٹرنیشنل کرکٹ سمیت ڈومیسٹک ایونٹس میں باؤلنگ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے تاہم کرکٹ ویسٹ انڈیز کی رضامندی سے وہ ویسٹ انڈین ڈومیسٹک کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔بیٹن اب کرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے اینٹی گووا میں رواں فاسٹ باؤلنگ کیمپ کو جوائن کر کے اپنے باؤلنگ ایکشن کی درستگی پر کام کریں گے۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…