ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

میلبور ن (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا نے 19 ٗ2018 کیلئے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا ہوم سیریز کیلئے جنوبی افریقہ، بھارت اور سری لنکا کی میزبانی کرے گا اور مجموعی طور پر 16 انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے جن میں 6 ٹیسٹ، 6 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے

مطابق جنوبی افریقین کرکٹ ٹیم ہوم سیریز میں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلے گی ٗ بھارتی ٹیم 4 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔میزبان جنوبی افریقی ٹیم 4،9 اور 11 نومبر کو ون ڈے اور 17 نومبر کو ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی جبکہ بھارتی ٹیم 21 نومبر سے 18 جنوری تک سیریز کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…