بدھ‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2025 

فواد عالم اچھا کھلاڑی ہے اس کی جگہ سعد علی کا انتخاب کیوں کیاگیا؟امام الحق میرا بھتیجا ہے اور اس کی سلیکشن اس لئے ہوئی کہ ۔۔! انضمام الحق کھل کربول پڑے 

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ فواد عالم اچھا کھلاڑی ہے تاہم گزشتہ 3 سال سے دیگر کھلاڑی ٹاپ پرفارمر ہیں۔ایک انٹرویو دیتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ میرا کسی کھلاڑی کے ساتھ کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوئی ہے۔

اپنے بھتیجے امام الحق کی قومی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے انضمام الحق نے بتایا کہ امام الحق کا نام میرے چیف سلیکٹر بننے سے قبل بھی لیا جا رہا تھا اور ٹیم کے کوچز اور سلیکٹرز نے امام الحق کے حق میں ووٹ دیا۔انضمام الحق نے بتایا کہ فواد عالم اچھا کھلاڑی ہے مگر گزشتہ 3 سال سے دیگر کھلاڑی ٹاپ پرفارمر ہیں۔انہوں نے کہاکہ فواد عالم کو ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتر اوسط پر ہی قومی ٹیم کے کیمپ میں طلب کیا گیا تھا لیکن نیٹ میں ہم نے سعد علی کو بہتر پایا اور کوچنگ اسٹاف نے ان کے حق میں متفقہ فیصلہ دیا۔فواد عالم نے پاکستان کی جانب سے 2009 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا جس میں انہوں نے 168 رنز اسکور کیے تھے اور اسی برس انہوں نے نیوزی لینڈ کے بھی ایک ٹیسٹ کھیلا تھالیکن اس کے بعد انہیں پاکستان کی جانب سے کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ فواد عالم اچھا کھلاڑی ہے تاہم گزشتہ 3 سال سے دیگر کھلاڑی ٹاپ پرفارمر ہیں۔ایک انٹرویو دیتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ میرا کسی کھلاڑی کے ساتھ کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوئی ہے۔اپنے بھتیجے امام الحق کی قومی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے انضمام الحق نے بتایا کہ امام الحق کا نام میرے چیف سلیکٹر بننے سے قبل بھی لیا جا رہا تھا اور ٹیم کے کوچز اور سلیکٹرز نے امام الحق کے حق میں ووٹ دیا۔انضمام الحق نے بتایا کہ فواد عالم اچھا کھلاڑی ہے مگر گزشتہ 3 سال سے دیگر کھلاڑی ٹاپ پرفارمر ہیں۔

موضوعات:



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…