بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا کرکٹ سیریز نہ کھیلنے پر 6 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ، بھارت کو ایک اور بڑی شکست، آئی سی سی نے پاکستان کی درخواست پر بڑا قدم اُٹھا لیا

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ نہ کھیلنے پر بھارت کو ایک اور بڑی شکست کا سامنا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان قانونی جنگ پر تین رکنی پینل قائم کر دیا ہے، سماعت کی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا ہے۔ بھارت کو پاکستان کے ساتھ کرکٹ

نہ کھیلنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے چھ ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کر رکھا ہے اور اس قانونی کارروائی کے لیے دس کروڑ روپے بھی مختص کیے ہیں۔ تین رکنی کمیٹی پاک بھارت سیریز کے معاملے پر سہ روزہ سماعت کرے گی۔ سماعت کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…