ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے دیرینہ دوست ایمی گرفتھ سے شادی کرلی

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

موہالی(آئی این پی) آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے اپنی دیرینہ دوست ایمی گرفتھ سے شادی کرلی۔آئی پی ایل میں کنگز الیون پنجاب اور دہلی ڈیرڈیولز کو اپنے اہم آسٹریلوی کھلاڑیوں کا ساتھ میسر نہیں تھا، ایرون فنچ شادی کی وجہ سے بھارت نہیں پہنچے جبکہ ان کے بہترین دوست گلین میکسویل

بھی ان کی شادی میں شرکت کی وجہ سے پہلا میچ نہیں کھیل پائے۔فنچ کی اپنی گرل فرینڈ ایمی گرفتھ سے شادی ہوئی، جس میں ان کے موجودہ اور سابق ساتھی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی جن میں جارج بیلی، مچل مارش، جیمز فالکنر، پیٹر سڈل اور نیوزی لینڈ کے اوپنر مارٹن گپٹل بھی شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…