بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈیوڈ وارنر کا بال ٹیمپرنگ سزائوں کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2018 |

سڈنی(این این آئی) سابق آسٹریلوی نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے بال ٹیمپرنگ واقع پر دی گئی سزائوں کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ڈیوڈ

وارنر نے کہا کہ جو کچھ ہوا اس پر انتہائی شرمندگی ہے اور اب میں بہتر شخص اور نوجوان کھلاڑیوں کیلئے رول ماڈل بننے کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گا اسلئے کرکٹ آسٹریلیا نے جو سزائیں دیں میں انہیں دل سے تسلیم کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…