اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھیل کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے وزیراعظم سے مالی امداد مانگ لی

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھیل کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے وزیراعظم سے مالی امداد مانگ لی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کی طرف سے وزیراعظم سیکرٹریٹ کو خط لکھا گیا ہے جس میں قومی ہاکی کے معیارکو بلند کرنے اور ملک میں ہاکی کے فروغ کے لیے 10 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ مانگی گئی ہے۔ ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ محدود

گرانٹ سے انگلینڈ، ہالینڈ اورجرمنی کی ٹیموں سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا، دنیا میں ہاکی کی بنیادی ٹیکنیک میں تبدیلی آچکی ہے لیکن ہم پرانے فارمیٹ کے تحت ہاکی کھیلنے پرمجبور ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری شہباز احمد نے کہا کہ ہاکی کی پروموشن فنڈزکے بغیر ممکن نہیں۔ 10 کروڑ روپے کی گرانٹ سے ملک بھر میں ہاکی کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…