اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ فائنل میں ویرات، انوشکا کے بھی چرچے

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے دوران شائقین نے جہاں پاکستانی پی کے ٗ چاچا کرکٹ اور دیگر دیوانوں نے اپنی توجہ سب کی جانب مبذول کی ٗوہیں کچھ مداح بھارت کے معروف کرکٹر ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کو بھی یاد کرتے نظر آئے۔فائنل میچ کے دوران کرکٹ کے دو مداحوں نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ٗجن میں سے ایک پر درج تھا،ہم پی ایس

ایل 4 میں ویرات کوہلی کو دیکھنا چاہتے ہیں جبکہ دوسرے پلے کارڈ پر لکھا تھا، انوشکا کے ساتھ۔شائقین کرکٹ نے مطالبہ کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اب جنگ بند ہوجانی چاہیے اور کرکٹ کو فروغ دیا جانا چاہیے۔ساتھ ہی اس پیغام کو اتنا پھیلانے کی درخواست کی گئی کہ یہ بھارت تک پہنچ جائے۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما گذشتہ برس کے آخر میں رشتہ ازدواج میں منسک ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…