اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل میں ڈراپ کیچ پر شدید تنقید کا نشانہ بننے والے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے شائقین کرکٹ کو ٹوئٹر پر اہم پیغام دیدیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے شائقین کرکٹ سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پورے ٹورنامنٹ میں بہت شاندار کھیلتے رہے لیکن بدقسمتی سے جیت نہ سکے جس پر مداحوں سے معافی مانگتا ہوں۔پی ایس ایل 3 کے فائنل میں سوشل میڈیا پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں

پشاور زلمی کی شکست کا ذمہ دار کامران اکمل کے ڈراپ کیچ کو قرار دیا گیا۔کامران اکمل نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’’ ہم پورے ٹورنامنٹ میں بہت شاندار کھیلتے رہے لیکن بدقسمتی سے آج جیت نہ سکے۔ مداحوں سے معافی مانگتا ہوں اور بھرپور حمایت اور پیار دینے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…