ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

آئندہ سال پی ایس ایل ٹائٹل جیت کر ہیٹ ٹرک کریں گے، اسلام آباد یونائٹیڈ

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )تھری کی فاتح اسلام آباد یونائٹیڈ کے مالک علی نقوی نے کہا ہے کہ ہم اپنی جیت کا سفر جاری رکھتے ہوئے انشا اللہ اگلے سال پی ایس ایل میں بھی اپنے ٹائٹل کا دفاع کر کے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کریں گے۔علی نقوی نے کہا ہے کہ ٹرافی لاہور قلندر کو ملے یا نہ ملے مگر ہم ٹرافی لاہور ضرور لیکر جائیں گے، ہم اپنی جیت کا سفر جاری رکھتے ہوئے انشا اللہ اگلے سال

پی ایس ایل میں بھی اپنے ٹائٹل کا دفاع کر کے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کریں گے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مصباح الحق ٹیم کے اہم کھلاڑی رہے ہیں۔علاوی ازیں اسلام آباد یونائٹیڈ کے کھلاڑی جے پی ڈومنی نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کھیل کر اچھا لگا ، انٹر نیشنل کھلاڑیوں کو پاکستان میں کھیلنے پر راضی کرنا مشکل ہے۔ مصباح کے ہوتے اسلام آباد کا کپتان بننا میرے لیے اعزاز کی بات تھی۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…