اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

جاوید میانداد نے اپنے پرانے یار عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا، لگتا ہے تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں؟اینکر کے سوال پوچھنےپر لائیو شو میں کیا اعلان کر دیا، کس جماعت میں شامل ہونیوالے ہیں؟بڑی خبر آگئی

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جب بھی بات کرتے ہیں تو عمران خان کی تعریفیں کر رہے ہوتے ہیں، تحریک انصاف میں شامل ہونے کا ارادہ تو نہیں، پی ایس ایل فائنل میچ کی ٹرانسمیشن کے دوران اینکر کے سوال پر جاوید میانداد نے تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق بڑا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائنل میچ کی ٹرانسمیشن کے دوران اینکر کے سوال پر جاوید میانداد نے تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق اہم اعلان کرتے

ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف جوائن کرنے کا کوئی مسئلہ نہیں لیکن ابھی میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں، پی ٹی آئی میری اپنی پارٹی ہے جب چاہوں شامل ہو سکتا ہوں، خیال رہے کہ اینکر نے جاوید میانداد سے سوال پوچھا تھا کہ آپ جب بھی بات کرتے ہیں تو عمران خان کی تعریفیں کر رہے ہوتے ہیں، تحریک انصاف میں شامل ہونے کا ارادہ تو نہیںجس پر جاوید میانداد نے پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…