بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

مایوس کن فیلڈنگ پر کامران اکمل کا قومی ٹیم میں منتخب ہونا مشکل، بطور سرفراز احمد بیک اپ ہی منتخب کیا جاسکتا ہے،وقار یونس

datetime 25  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مایوس کن فیلڈنگ کی وجہ سے کامران اکمل کا قومی ٹیم میں منتخب ہونا مشکل ہے۔سابق فاسٹ بولر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مایوس کن فیلڈنگ کی وجہ سے کامران اکمل کا قومی ٹیم میں منتخب ہونا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ انھیں

صرف بطور سرفراز احمد بیک اپ ہی منتخب کیا جاسکتا ہے۔وقار یونس نے مزید کہاکہ میں یہاں واپسی پر خوش ہوں، اس اسٹیڈیم پر ایک بار پھر غیرملکی کرکٹرز کو ایکشن میں دیکھنا بہت ہی اچھا ہوگا۔واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اتوار کو پشاورزلمی سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر پی ایس ایل کا فائنل کھیلے گی، یہ وہی وینیو ہے جہاں پر 30 برس قبل وقاریونس نے انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…