جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

ڈیرن سیمی پاکستانی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے، کرتا پہنے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 25  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی ) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز کھیلنے پر خوشی کا اظہار کر تے ہوئے پاکستان کی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے ہیں،ڈیرن سیمی نے کرتا پہنے ایک تصویر سوشل میڈیا ٹوئٹر پر شیئر کی اور لکھا کہ ثقافت کے لیے۔ اتوار کو ڈیرن سیمی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئتر پر اپنی ایک کرتا پہنے شیئر کی اور لکھا کہ ثقافت کے لیے۔

ڈیرن سیمی کی تصویر پوسٹ ہوتے ہی بے حد مقبول ہوئی جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔ڈیرن سیمی اردو بولنا بھی سیکھ گئے اور انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اردو زبان میں کہا کہ وہ بھی کراچی کی بریانی کے مداح ہیں۔سیمی نے کہا کہ کراچی کی بریانی بیسٹ ہے، اسے کھا کر بہت مزہ آیا جب کہ انہوں نے کراچی کے شہریوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…