اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سابق کپتان یونس خان تیسرے بچے کے باپ بن گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز یونس خان تیسرے بچے کے باپ بن گئے ہیں ۔ 40سالہ یونس خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ الحمد اللہ ، اللہ

نے مجھے دوسرے بیٹے سے نواز ا ہے ، مجھے اپنی دعاں میں یاد رکھیئے گا ۔یاد رہے کہ یونس خان 2007میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے تھے اور اس سے پہلے ان کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…